مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے سینیئر نائب صدر محمدرضا عارف نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کو معاشی دہشت گردی کے ذریعے ملک کے معاشی استحکام اور عوام کی معیشت کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔
تفصیلات کے مطابق محمدرضا عارف نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا کہ حکومت امریکی معاشی دہشت گردی کو اقتصادی استحکام اور عوام کی معیشت کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی انقلاب کے تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ اقتصادی دباؤ سے ایرانی قوم کا عزم تبدیل نہیں ہوگا اور اس کے برعکس اس کا نتیجہ الٹا نکلتا ہے۔
آپ کا تبصرہ